• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسکول کے طلباء پراسرائیلی فوج کی شیلنگ،دسیوں بچے بے ہوش

پیر 28-12-2015
in فلسطین
0
IOF Tulkarem
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر بیت لحم میں الخضر قصبے میں اتوار کے روز اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی طلباء کی ایک ریلی پرطاقت کا اندھا دھند استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں طلباء بے ہوش ہوگئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اتوار کو الخضر قصبے کے تمام اسکولوں، کالجوں اور جامعات کے سیکڑوں طلباء نے صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔ پرامن اور نہتےمظاہرین پرقابض فوجیوں نے لاٹھی چارج کے بعد ان پرآنسوگیس کی اندھا دھند شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم دو درجن طلباء زخمی ہوئے ہیں۔ ریلی میں شریک شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت اشک آور گیس کی شیلنگ سے زخمی ہونے والے طلباء کو اٹھا کر اسپتالوں میں پہنچایا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی شیلنگ سے 20 طلباء بے ہوش ہوئے جنہیں اسپتالوں میں لے جایا گیا ہے۔ زخمی شہریوں کو ہلال احمر فلسطین کے امدادی کارکنوں کی مدد سے اسپتالوں میں لے جایا گیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسکول کے طلباء پراسرائیلی فوج کی شیلنگ،دسیوں بچے بے ہوش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.