• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسماعیل ھنیہ کا علامہ یوسف قرضاوی کو فون

پیر 14-09-2009
in فلسطین
0
allama-yusuf-qarzawi
0
SHARES
0
VIEWS

allama-yusuf-qarzawi فلسطین کے آئینی وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ نے ’’اتحاد علماء المسلمین‘‘ کے جنرل سیکرٹری علامہ یوسف قرضاوی کو مقبوضہ بیت المقدس کو لاحق خطرات کے متعلق آگاہ کیا-

 

وزیر اعظم کے دفتر کے مطابق اسماعیل ھنیہ نے علامہ یوسف قرضاوی کو فون کیا اور انہیں بیت المقدس کو لاحق خطرات سے آگاہ کیا- انہوں نے کہا کہ بیت المقدس کو یہودیانے کی پالیسی جاری ہے- فلسطینیوں کے گھروں کو گرایا جا رہا ہے- مسجد اقصی کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے- فلسطینی وزیر اعظم نے علامہ یوسف قرضاوی کو اسرائیلی ناکہ بندی کا شکار غزہ کے شہریوں کے حالات کے متعلق بھی بتایا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.