• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسماعیل ھنیہ قاھرہ روانہ، اہم امور پر تبادلہ خیال ہو گا

ہفتہ 30-03-2013
in فلسطین
0
plf bombing jordanian
0
SHARES
0
VIEWS
 

فلسطینی وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ ہفتے کی دوپہر مصر کے لیے روانہ ہوگئے۔ جہاں وہ مصری حکام سے اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

فلسطینی حکومت کے ترجمان طاہر نونو نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتےہوئے بتایا کہ وزیر اعظم قاھرہ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں اور ان کے ایجنڈے میں متفرق معاملات پر گفتگو ہے۔

 
انہوں نے بتایا کہ جن اہم معاملات پر گفت و شنید ہوگی ان میں فلسطینی جماعتوں کے مابین مفاہمت، اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی اسیران، مصر اور فلسطین کے مابین تعلقات اور حماس اور اسرائیل کے مابین مصری ثالثی میں ہونے والے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں شامل ہیں۔
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.