• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

اسرائیل کی صف میں شامل عرب ممالک عربوں کو کمزور کررہےہیں، فلسطینی وزیراعظم

منگل 27-10-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کی صف میں شامل عرب ممالک عربوں کو کمزور کررہےہیں، فلسطینی وزیراعظم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزیراعظم نے کہا ہے کہ سوڈان نے قابض صیہونی ریاست کے دوستوں میں کھڑے کوکر فلسطینی قوم کے دشمنوں کا ساتھ  دیا اور فلسطینیوں کی پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ میں فلسطینی کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ نے برادر ملک سوڈان کی جانب سے اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم کرنے پر سخت غم و غصے کا اظہا رکرتے ہوئے کہا ہے کہ  برادر ملک سوڈان نے قابض صیہونی ریاست کو بطورریاست تسلیم کرکےفلسطینی قوم کے دشمنوں کا ساتھ دےدیا ، ہمارے عرب اور مسلمان برادر ملک جس گڑھے میں گذشتہ ایک صدی نہیں گرے وہ اس اب اس میں گر رہے ہیں۔

فلسطینی وزیراعظم نے  کہا کہ سوڈان کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اقدام فلسطینی قوم کے لیے المناک ہےسوڈان نے  فلسطینیوں کی پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے

انھوں نے کہا کہ  خطے میں امن کی کلید مسئلہ فلسطین کا منصفانہ حل ہے، فلسطینیوں کے مستقبل کا فیصلہ صرف فلسطینی قوم کرے گی  دنیا کی کوئی دوسری طاقت یا ملک فلسطینیوں کے مستقبل کے مقدر کا فیصلہ کرنے کا کوئی اختیار نہیں رکھتی ۔

Tags: اسرائیلسوڈانصیہونی ریاستفلسطینی وزیراعظممحمد اشتیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.