• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کو ہر محاذ پر نشانہ بنائیں گے، انصار السلام یمن

غزہ ایک مشترکہ "اسرائیلی"-عرب محاصرے کا شکار ہے، پڑوسی ممالک خوراک، ادویات اور انسانی ضروریات کی فراہمی کے لیے سنجیدگی سے کوشش نہیں کر رہے

بدھ 15-11-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کو ہر محاذ پر نشانہ بنائیں گے، انصار السلام یمن
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بحیرہ احمر میں اسرائیلی جہازوں کو تلاش کررہےہیں،نشانہ بنانے میں دیر نہیں کریں گے۔

انصار اللہ (یمن) کے سربرا ہ  عبدالملک الحوثی نے اپنے ویڈیو پیغام میں  عرب ممالک پر غزہ کے مظلوم  شہریوں کی مدد نا کرنے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کا شہر غزہ ایک مشترکہ "اسرائیلی”-عرب محاصرے کا شکار ہے۔ پڑوسی ممالک خوراک، ادویات اور انسانی ضروریات کی فراہمی کے لیے سنجیدگی سے کوشش نہیں کر رہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ عرب ممالک اسرائیل کے خلاف اقدامات کرنے کی ہمت نہیں رکھتے لیکن  ہماری آنکھیں کھلی ہیں، بحیرہ احمر، خاص طور پر باب المندب اور یمنی علاقائی پانیوں سے متصل علاقوں میں کسی بھی اسرائیلی جہاز کی نگرانی اور تلاش کر رہے ہیں ہر محاذ پر اسرائیل کو نشانہ بنانے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے۔

انھوں نے کہا کہ اسرائیلی اپنے بحری جہازوں پر اپنے جھنڈے نہیں لگاتے لیکن جب ممکن ہو ہم انہیں تلاش کرنے اور نشانہ بنانے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے۔

Tags: اسرائیلیانصار السلامصیہونیعبدالملک الحوثیعربغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.