• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کو تسلیم کرنا ’حق واپسی‘ کو فراموش کرنے کے مترادف ہے:تجزیہ نگار

جمعہ 15-05-2015
in فلسطین
0
plf right-to-return
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے ایک ممتاز تجزیہ نگار اور جامعہ النجاح میں سیاسیات کے استاد پروفیسر عبدالستار قاسم نے کہا ہے اسرائیل کوتسلیم کرنا فسطینی قوم کو فروخت کرنا اور فلسطینیوں کے حق واپسی پر سودے بازی کے مترادف ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں ڈاکٹر قاسم کا کہنا تھا کہ ’’یوم نکبہ‘‘ کی یاد اب صرف ایک موسی ضرورت کی حد تک ہے جو سال میں ایک آدھ ہفتے کے لیے منا لی جاتی ہے۔

انہوں نے فلسطینی اتھارٹی کے سرکاری میڈٰیا کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ سرکاری میڈیا نے سنہ 1948 ء میں قیام اسرائیل کے وقت فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے ہولناک مظالم کا تذکرہ کرنا بھی چھوڑ دیا ہے۔ ایسے لگ رہا ہے اب ہرطرف اسرائیل کوتسلیم کرنے کی بات ہو رہی ہے۔ میں یہ واضح کردوں کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا فلسطینیوں کے حق واپسی پرسودے بازی کےمترادف ہے۔

ڈاکٹر القاسم کا کہنا ہے کہ تنظیم آزادی فلسطین’’پی ایل او‘‘ نے حق واپسی  اس وقت چھوڑ دیا تھا جب اس نے سنہ 1988 ء میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا۔ فلسطینی صدر محمود عباس جب حق واپسی کی بات کرتے ہیں وہ قوم کے ساتھ جھوٹ بولتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور دنیا بھر کےیہودی جرمنی کے نازیوں کے ہاتھوں اپنی دھنائی کو ’’ہولوکاسٹ‘‘ قرا ردینے میں کامیاب رہے ہیں لیکن فلسطینی یہودیوں کے ہاتھوں ڈھائے جانے والے مظالم کیوں کر بھلا بیھٹے ہیں۔ اگر اسرائیل ہولوکاسٹ ک ڈھنڈورہ پیٹ سکتا ہے توہمیں اپنے حق واپسی سے بھی دستبردار نہیں ہونا چاہیے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.