• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کا مقتول خاتون سماجی کارکن کے اہل خانہ کو ہرجانہ دینے سے انکار

جمعہ 13-02-2015
in فلسطین
0
plf refuse-to-compansate
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی نام نہاد سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز جاری اپنے ایک فیصلے میں سنہ 2003 ء میں صہیونی فوج کے ہاتھوں قتل کی جانے والی امریکی سماجی کارکن ریچل کوری کے اہل خانہ کو ہرجانہ ادا کرنے سے روک دیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق رچل کوری کے خاندان کی جانب سے کچھ عرصہ قبل اسرائیل کی ایک عدالت میں کوری کے قتل کے بدلے اسرائیل سے ھرجانے کا مطالبہ کیا تھا اور یہ معاملہ اسرائیل کی ایک عدالت میں اٹھایا گیا تھا۔ تاہم صہیونی عدالت کی جانب سے جاری فیصلے میں رچل کوری کے اہل خانہ کو کسی قسم کا معاوضہ ادا کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔

یاد رہے سنہ دو ہزار تین میں غزہ کی پٹی میں رفح کے مقام پر اسرائیلی فوجیوں نے بلڈوزروں کی مدد سے فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری شروع کی تو ایک امریکی دوشیزہ رچل کوری اسرائیلی فوج کے بلڈوزر کے آگے کھڑی ہوگئی تھی۔ اس کے باوجود خون خوار یہودی درندے نے بلڈوزر کوری پر چڑھا دیا تھا جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوگئی تھی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.