• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا فلسطین میں31صیہونی ریائشی یونٹس کی تعمیر کا فیصلہ

جمعرات 29-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کا فلسطین میں31صیہونی ریائشی یونٹس کی تعمیر کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض اسرائیلی حکام  نے منگل کے روز الخلیل شہر کے وسط میں 31 آبادکاری یونٹوں کی تعمیر کے اجازت نامے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق صہیونی حکام  نے امریکہ میں آئندہ 3 نومبر کو ہونے والے انتخابات کو مد نظر رکھتے ہوئے ، آبادکاری یونٹوں کی تعمیر  کے اجازت نامے جاری کرنے کا اقدام کیا ہے۔

پیس ناؤ نے وضاحت کی کہ عمارت کے اجازت نامے جاری کرنے کا مطلب یہ ہے کہ اسرائیلی حکومت کسی غلط فیصلے کی حمایت کرنا چاہتی ہے جسے منسوخ نہیں کیا جاسکتا۔

اکتوبر 2017 میں صہیونی  حکام  نے الخلیل کے مرکز میں نئی بستیوں کے یونٹوں کی تعمیر کے لئے اجازت نامہ جاری کرنے کی منظوری دی۔ یہ علاقہ اس سے قبل الخلیل بلدیہ کا صدر دفاتر اور ایک مرکزی اسٹیشن تھا جسے قابض اسرائیلی  فوج نے مبینہ حفاظتی وجوہات کی بناء پر بند کردیا تھا۔

Tags: الخلیلصیہونی ریاستمقبوضہ بیت المقدسیہودی ریائشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.