• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کا سرنگ میں فلسطینیوں کی عسکری کارروائی ناکام بنانے کا دعویٰ

جمعہ 21-03-2014
in فلسطین
0
plf tubes
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فوجی اہلکاروں نے غزہ کی پٹی میں ایک سرنگ کا پتہ چلایا ہے جس میں مبینہ طور پر دھماکہ خیز مواد رکھا گیا تھا جسے کسی بھی وقت کسی بڑی فوجی کارروائی کے طور پر استعمال کیا جانا تھا۔

 
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق فوجی حکام کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن کے دوران انہیں جنوب مشرقی غزہ میں ایک زمین بنکر کا پتہ چلا، جس کی مزید چھان بین کے بعد معلوم ہوا کہ یہ ایک سرنگ تھی جسے فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوج پر حملوں کے لیے کھود رکھا تھا۔

صہیونی فوج کا  دعویٰ ہے کہ اس نے ایک فوجی چھاؤنی کے قریب واقع اس سرنگ کو خالی کرنے کے بعد تباہ کر دیا ہے۔ سرنگ سے بھاری مقدار میں گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے۔ تاہم اس سرنگ اور اس سے ملنے والے دھماکہ خیز اور مہلک آلات کے بارے میں مزید تفصیل سامنے نہیں آئی ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.