• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل پارلیمنٹ کے ذریعے وادی اردن پرقبضے کے لیے کوشاں

اتوار 29-12-2013
in فلسطین
0
plf israeli prliment
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطین میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کے خلاف سرگرم قومی کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی حکمراں جماعت "لیکوڈ” نے وادی اردن کو مکمل طور پر صہیونی ریاست کا حصہ بنانے کے لیے پارلیمنٹ سے ایک قانون منظور کرانے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔

مغربی کنارے میں ‘ دفاع اراضی و مزاحمت برائے یہودی آباد کاری ‘ کمیٹی کے دفتر سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ وادی اردن کو اسرائیل کا حصہ بنانے کے لیے "لیکوڈ” کا پیش کردہ  مسودہ قانون پارلیمنٹ کی وزارتی کمیٹی سے بھاری اکثریت کے ساتھ منظور کرلیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی حکومت پچھلے پانچ ماہ سے اردن کی سرحد سے متصل علاقوں بالخصوص وادی اردن میں ایک دیوار کی تعمیر کا کام بھی جاری رکھے ہوئے ہے۔ یہ دیوار اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ صہیونی ریاست فلسطینیوں کے ساتھ کسی امن سمجھوتے کے تحت سنہ  1967 ء سےپہلے والی پوزیشن پر جانے کےلیے تیار نہیں ہے۔ اس کا اندازہ تمام حکومتی اداروں، وزراء اور سیاست دانوں کی جانب سے بھی جاری ہے کہ  سنہ  1967 سے قبل والی پوزیشن پر واپسی اسرائیل کی سلامتی کے لیے نہایت خطرناک ہوگی۔ اسرائیل دریائے اردن کو اپنی فطری حدود میں تصور کرتے ہوئے وادی اردن کا اپنا اٹوٹ انگ بنانا چاہتا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.