• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے لاپتا فلسطینی کو قیدی بنانے کا اعتراف کرلیا

جمعرات 11-07-2013
in فلسطین
0
plf 11 priz
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکام نے مصرسے گزشتہ ماہ لاپتہ ہونے والے فلسطینی شہری کو قیدی بنانے کا اعتراف کر لیا،حکام کا کہنا ہے کہ وائل ابو ردا نامی فلسطینی کو سکیورٹی جرائم کی بنا پر حراست میں لیا گیا تاہم اس بات کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں کہ قیدی کو کہاں رکھا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وائل اپنے بیٹے کے علاج کے سلسلے میں مصر گیا تھا جہاں سے اسے اسرائیلی ایجنسیوں نے اٹھا لیا۔ وائل کے بیٹے نے بتایا کہ اسکے والد اچانک غائب ہو گئے تھے اور بعد ازاں ایک فون کال پر بتایا گیا کہ وہ اسرائیل کی جیل میں قید ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.