• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے قلقیلیہ میں فلسطینیوں کی ایک فیکٹری منہدم کر دی

پیر 05-12-2011
in فلسطین
0
plf one
0
SHARES
0
VIEWS

plf one

مغربی کنارے میں اسرائیلی حکام نے قلقیلیہ کے مشرقی علاقے میں ایک صنعتی یونٹس کو منہدم کر ڈالا ہے۔ صہیونی اہلکاروں کی جارحانہ کارروائی کا سبب اس مقام سے نایاب پتھر کو نکالنا ہے۔

 

مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی درجنوں گاڑیوں اور بلڈوزروں نے ٹاؤن کے مرکزی داخلی راستہ بند کر کے علاقے کو اپنے گھیرے میں لے لیا جس کے بعد اسرائیلی بلڈوزروں نے عمارت کو گرانا شروع کر دیا۔ دیکھتے ہی دیکھتے ساری عمارت ملیامیٹ کر دی گئی ہے۔
مقامی افراد کے مطابق یہ فیکٹری ابراھیم حسین غنام نامی فلسطینی شہری کی زیر ملکیت تھی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.