• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے فلسطینی طلباء کے لیے ’’ہولوکاسٹ‘‘ کا مضمون لازمی قرار دیا

پیر 13-04-2015
in فلسطین
0
plf holocast
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسرائیل کے عبرانی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی وزارت تعلیم نے اسکولوں میں فلسطینی اور عرب شہریوں کے بچوں کے لیے بھی ’’ہولوکاسٹ‘‘ کا مضمون لازمی قرار دیا ہے۔ نئے تعلیمی سال کے دوران سنہ 1948 ء کے فلسطینی شہروں کے اسکولوں میں عرب طلباء کے لیے ہولوکاسٹ کو ایک لازمی مضمون کے طورپر شامل کیا جا رہا ہے۔

عبرانی نیوز ویب پورٹل’’وللا‘‘ کی رپورٹ کے مطابق عرب شہریوں کے بچوں کے لیے ’’ہولو کاسٹ ‘‘ کا مضمون ایک سال قبل لازمی قرار دیا گیا تھا۔ ایک سال قبل وزارت تعلیم کے فیصلے کو اس سال عملی جامہ پہنایا جا رہا ہے۔ پچھلے سال اسرائیلی وزیر تعلیم شائے فیرون نے عرب شہریوں کے بچوں کے لیے ہولو کاسٹ کا مضمون لازمی قراردیا تھا۔ وزارت تعلیم کے فیصلے کے مطابق پرائمری، مڈل اور ہائی اسکولوں کے طلباء طالبات کےلیے ہولوکاسٹ کا مضمون پڑھنا لازمی قرار دیا تھا۔فیصلےکا اطلاق نہ صرف عرب شہریوں پر ہوگا بلکہ درز اور شرکسی اقوام کے بچوں کے لیے پربھی ہوگا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ’’ہولو کاسٹ‘‘ کے شامل نصاب مجوزہ مضمون میں جرمنی میں نازیوں کے ہاتھوں یہودیوں پر مظالم کی داستانوں کو مبالغہ آرائی کی حد تک بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا ہے۔ اگلے مرحلےمیں میٹرک سے انٹرمیڈیٹ کے طلباء کے لیے بھی ہولوکاسٹ کا مضمون لازمی قرار دیا گیا ہے۔

اس سے قبل صہیونی حکومت نے سنہ 1948 ء کے دوران فلسطینی اسکولوں میں ’’النکبہ‘‘ کا مضمون پڑھانے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے اسےشامل نصاب کا فیصلہ مسترد کردیا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.