• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے فلسطینی رکن پارلیمان خلیل ربعی کو تفتیش کے لیے طلب کر لیا

پیر 16-07-2012
in فلسطین
0
plf iof
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے علاقے یطا میں فلسطینی رکن پارلیمان خلیل ربعی کے گھر پر دھاوا

بول کر انہیں خفیہ ایجنسی کے ہیڈ کواٹر میں پوچھ کچھ کے لیے حاضری دینے کا نوٹس تھما دیا ہے۔ یاد رہے کہ خلیل ربعی دو ہفتے قبل ہی اسرائیل جیل سے رہا ہوئے تھے۔

خلیل ربعی نے خبر رساں ایجنسی ’’قدس پریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی فوجی گاڑیوں کی بڑی تعداد نے پہلے ان کے گھر کا گھیراؤ کیا پھر متعدد اہلکار گھر میں داخل ہو گئے اور توڑ پھوڑ شروع کردی، اس دوران اہلکاروں نے انہیں بیت لحم کے قریب اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے تفتیشی مرکز ’’عتصیون‘‘ میں بدھ کے روز حاضر ہونے کا نوٹس جاری کیا۔

خلیل ربعی نے اسرائیلی فوج کی جانب سے اس حملے کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے پارلیمنٹ کو حاصل استثنی کی خلاف ورزی کا سلسلہ ایک بار پھرموخر کردیا ہے۔ وہ پارلیمان کے اراکین کی کاموں میں نئی رکاوٹیں کھڑی کر رہاہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل ایک جانب فلسطینی اراکین پارلیمان کو رہا کرتا ہے ساتھ ہی کوئی دوسرا پارلیمنٹیرینز گرفتار کر لیا جاتا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.