• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے بیت المقدس میں مزید تجارتی اور رہائشی عمارات کی منظوری دے دی

منگل 23-09-2014
in فلسطین
0
plf commercialresidencial
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیلی کابینہ نے فلسطینن کے مقبوضہ بیت المقدس شہر کی مغربی سمت میں 211  ایکڑ اراضی پر مزید درجنوں رہائشی اور تجارتی مقاصد کے لیے عمارات تعمیر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ان میں 12 کثیرالمنزلہ عمارتیں بھی شامل ہیں۔

ان میں مخلتف سرکاری اور غیر سرکاری دفاتر کو بھی منتقل کیا جائے گا۔

اسرائیلی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بیت المقدس کے جنوبی مدخل ’’داخلی راستے‘‘ میں 12 کثیرالمنزلہ عمارتیں بھی تعمیر کی جائیں گی جنہیں تجارتی مقاصد کے علاوہ ریستورانوں، دفاتر، سیاحتی سروسز اور حکومتی ضروریات کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بیت المقدس میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں غیرمعمولی اضافہ ہو رہا ہے۔ اسی اضافے کے پیش نظر مغربی بیت المقدس میں کم سے کم 1000 رہائشی کمرے تیاری کیے جائیں گے تاکہ سیاحوں کی فوری ضرورت کو پورا کیا جاسکے۔ اس کے علاوہ مغربی بیت المقدس میں تعمیر ہونے والے دفاتر کو اہم سرکاری نوعیت کی کانفرنسوں اور حکومتی اجلاسوں کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی وزیر برائے آباد کاری "اوری ارئیل ” نے حال ہی میں مغربی بیت المقدس میں مزید مکانات اور تجارتی مراکز کے قیام کی منظوری دی تھی تاہم اسے باضابطہ طور پر کابینہ سے منظور کرانے کا مرحلہ باقی تھا جسے گذشتہ روز طے کرلیا گیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.