• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے اردن کی کئی ایکڑ زرعی اراضی پر قبضہ کر لیا

جمعہ 22-06-2012
in فلسطین
0
plf occupation
0
SHARES
0
VIEWS

اردن حکام نے اطلاع دی ہے کہ صہیونیی فوج نے وادی اردن کے شمال میں المالح کے مقام پر اردنی شہریوں کی کئی ایکڑ زرعی اراضی پر قبضہ کرکے انہیں وہاں سے نکال دیا ہے۔

وادی المالح کے چیئرمین دیہی کونسل عارف دراغمہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ صہیونی فوج نے وادی اردن کے شمال میں اردنی شہریوں کی ملکیت میں کئی ایکڑ زرعی زمینوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ زرعی اراضی کےعلاوہ مقامی شہریوں کی ملکیت میں پانی کے کئی کنوؤں پر بھی صہیونی فوج نے قبضہ کر لیا ہے۔

عارف دراغمہ نے کہا کہ صہیونی فوج علاقے میں اپنا کیمپ قائم کرنے کے لیے پہلے بھی فلسطینیوں اور اردنی شہریوں کی زمینوں پر غاصبانہ قبضے کرچکی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ صہیونی فوج کے اس اقدام پر مقامی شہری سخت پریشان ہیں اور انہیں کسی بھی وقت اجتماعی ھجرت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.