• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد191ہوگئی

جمعہ 24-04-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
اسرائیل میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد191ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست میں گزشتہ روز کورونا سے متاثر مزید 2 یہودی آباد کارہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاک ہونے والے صیہونیوں  کی کل تعداد 191 ہوگئی ہے۔

صیہونی ریاست کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ روز اسرائیل میں کورونا وائرس کے نتیجے میں مزید دو عمر رسیدہ افراد ہلاک ہوگئے

گزشتہ روز اسرائیل میں مزید 24 مریض سامنے آئے جس کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 14 ہزار 592 ہوگئی ہے جس میں 100  سے زائد مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

صیہونی ریاست میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے شبے میں تقریبا  4 ہزار کے قریب  یہودیوں کو ان کے گھروں میں قرنطینہ کیا گیا ہے  جبکہ دیگر کو حالیہ تعمیر کردہ قرنطینہ سینٹرز  اور اسپتالوں میں رکھا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ اسرائیل میں کورونا وائرس کی وباء میں تیزی سے ہونے والے اضافے کے بعد حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن جاری ہے تاہم قدامت پسندیہودیوں کی جانب سے عائد کردہ لاک ڈاؤن کی کوئی پرواہ نہیں   کی جارہی ہے جس کے باعث مرض میں تیزی سے اضافہ دیکھنے  میں آرہا ہے

Tags: صیہونی ریاستقرنطینہکورونا وائرسیہودی آبادکار ہلاکیہودی ہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.