• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل مسجد اقصیٰ پر اپنا مذہبی تسلط قائم کرنا چاہتا ہے،  عکرمہ صبری

اتوار 11-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل مسجد اقصیٰ پر اپنا مذہبی تسلط قائم کرنا چاہتا ہے،  عکرمہ صبری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مسجد اقصیٰ کے خطیب کا کہنا ہے کہ صہیونیوں کی اس سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے جس کے ذریعے وہ  عالمی وباء کورونا وائرس کے نام پر القدس کو یہودیانے اور مسجد اقصیٰ پراپنا قبضہ مستحکم کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

گزشتہ روز فلسطین کے ممتاز عالم دین اور مسجد اقصیٰ کے خطیب الشیخ عکرمہ صبری کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق انہوں  نے یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس  مقامات پر صہیونی حکام کی مداخلت کے نتائج پر خبردار کر تے ہوئے کہا ہےکہ اسرائیل یہودی آباد کاروں کے دھاووں کو جواز بنا کر مسجد اقصیٰ پر اپنا مذہبی تسلط قائم کرنا چاہتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ صہیونی ریاست کے نزدیک قبلہ اول کی حرمت کی کوئی اہمیت نہیں اور وہ مسجد اقصیٰ اور مسلمانوں کے باہمی دینی اور روحانی تعلق کو ختم کرنا چاہتا ہےجبکہ اسرائیلی حکومت مسجد اقصیٰ کے مخصوص مقامات پر مسلسل مداخلت کررہی ہےساتھ ہی مسجد اقصیٰ‌کے تاریخی حصے مصلیٰ المروانی پر دھاوے، باب رحمت کی بندش، الیکٹرانک گیٹس کی تنصیب اور دوسرے تمام حربے مسجد اقصیٰ پر صہیونی ریاست کا مذہبی تسلط قائم کرنے کی کوشش ہے۔

مسجد اقصیٰ‌کے تاریخی حصے مصلیٰ المروانی پر دھاوے، باب رحمت کی بندش، الیکٹرانک گیٹس کی تنصیب اور دوسرے تمام حربے مسجد اقصیٰ پر صہیونی ریاست کا مذہبی تسلط قائم کرنے کی کوشش ہے۔

Tags: بیت المقدسصہیونیئزمعکرمہ صبریمصلیٰ المروانیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.