• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل: فلسطینی صحافی ابو ردہ کی مدت حراست میں چھ ماہ کی توسیع

پیر 13-07-2015
in فلسطین
0
plf six month
0
SHARES
3
VIEWS

قابض صہیونی حکام کی جانب سے انتظامی حراست میں رکھے گئے فلسطینی صحافی امین ابو وردہ کی مدت حراست میں مزید چھ ماہ کی توسیع کی ہے۔ اس سے قبل ان کی مدت حراست میں تین ماہ کی توسیع کی گئی تھی جس کے پورا ہونے کے بعد مزید چھ ماہ کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق صحافی امین ابو وردہ کے اہل خانہ کے ایک ذریعے نے بتایا کہ ابو ردہ کے وکیل جمیل الخطیب نے انہیں اطلاع دی ہے کہ صہیونی عدالت نے ان کے موکل  کی سزا میں چھ ماہ کی مزید توسیع کی ہے۔

خیال رہے کہ امین ابو وردہ کو صہیونی فوجیوں نے کچھ عرصہ قبل مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے کارکنوں، سیاسی رہ نمائوں اور صحافیوں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران حراست میں لیا تھا۔

اسرائیلی حکام کی جانب سےان پرکوئی الزام توعاید نہیں کیا جاسکا ہےتاہم انہیں بغیر کسی الزام ہی کے انتظامی حراست میں رکھا گیا ہے۔ امین ابو وردہ پی ایچ ڈی ڈاکٹر اور کئی کتابوں کے مصنف بھی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.