• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل فلسطینی اراکین قانون ساز کونسل کو رہا کرے

بدھ 29-07-2009
in فلسطین
0
coucil
0
SHARES
0
VIEWS

coucil عالمی پارلیمانی اتحاد نے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی مجلس قانون ساز کے اراکین کی غیرقانونی حراست کو عالمی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

 مرکز اطلاعات فلسطین کے ذرائع کے مطابق عالمی پارلیمانی اتحاد کے سیکرٹری جنرل انڈرسن جونسن نے اپنے ایک بیان میں  کہا کہ مجلس قانون ساز کے اراکین کا اسرائیلی جیلوں میں ہونا نہایت افسوسناک ہے، منتخب اراکین کو پابند سلاسل کرنا عالمی سطح پر پارلیمنٹیرینز کو فراہم کردہ تحفظ کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ اسرائیل ان تمام قیدیوں کی رہائی کو فوری طور پریقینی بنائے جنہیں اس کے گذشتہ تین سال سے غیر قانونی طورپرعقوبت خانوں میں پابند سلاسل کررکھا ہے۔ جونسن نے کہا کہ 2006ء میں فلسطینی مجلس قانون ساز کے اراکین کی گرفتاری کے بعد عالمی پارلیمانی اتحاد نے اس واقعے کی چھان بین کے لیے ایک کمیٹی بنائی تھی، اس کمیٹی نے بھی اسرائیل سے تمام قیدیوں کو گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے تمام گرفتار اراکین کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی پارلیمانی بورڈ فلسطینی مجلس قانون ساز کے قیدیوں کے حقوق کےلیے سفارتی جنگ جاری رکھی گی اور اس مسئلے کو دنیا کے ہر فورم پر اٹھایا جائے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.