• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل: سابق فلسطینی وزیر کی مدت اسیری میں چار ماہ کی توسیع

ہفتہ 23-06-2012
in فلسطین
0
plf x_prime_minister
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی ایک عدالت نے سابق محروس فلسطینی وزیر عیسیٰ الجعبری کی مدت اسیری میں چار ماہ کی توسیع کی منظوری دی ہے۔

سابق وزیرکے اہل خانہ نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ حکومت نےسابق فلسطینی وزیر کی اسیری کی مدت میں توسیع کا فیصلہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی حکومت کی سفارش پر کیا گیا ہے۔ انہیں گذشتہ برس حراست میں لیا گیا تھا۔ قید میں تازہ تجدید ایک سال میں تیسری توسیع ہے۔

الجعبری کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیر کو صحرائے نقب کی اسرائیلی جیل میں گذشتہ چودہ ماہ سے رکھا ہوا ہے، جہاں وہ سخت ہائی بلڈ پریشر کا بھی شکار ہیں۔ صہیونی حکام ان کے علاج معاملے میں دانستہ تساہل برت رہے ہیں۔ خیال رہے کہ سابق فلسطینی وزیر الجعبری ماضی میں بھی کئی مرتبہ صہیونی جیل میں قید کاٹتے رہے ہیں۔ وہ اب تک مجموعی طورپر سات سال تک اسرائیلی جیلوں میں رہ چکے ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.