• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل: سائبرحملوں کے دفاع کے لیے ماہرین، وسائل میں اضافے کا فیصلہ

بدھ 13-11-2013
in فلسطین
0
plf fight
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے سائبر جنگ میں عالمی سطح پر اسرائیل کےخلاف ہونے والی کارروائیوں کی روک تھام کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرفوجیوں کی تعداد بڑھانے اور اس شعبے کےلیے فنڈز میں اضافے کافیصلہ کیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیل کےایک دفاعی تجزیہ نگار "امیر حبوط” کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے زیرانتظام سائبر کرائم کنٹرول سیل میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہر فوجیوں کی تعداد اور وسائل بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مسٹرامیر کا کہنا تھا کہ مصرمیں اخوان المسلمون کی حکومت کے خاتمے اور شام میں جاری شورش کے باعث اسرائیل پر سائبرحملوں میں غیرمعمولی کمی آئی ہے۔ اسرائیلی فوج امن کے اس عرصے میں سائبر جنگ کی استعداد اور صلاحیت بڑھانے کے لیے کوشاں ہے۔

عبرانی جریدے” بمحانیہ” کو انٹرویو دیتے ہوئے صہیونی تجزیہ نگار نے کہا کہ شام اور مصرمیں آنے والی تبدیلیوں کے نتیجے میں اسرائیل کو اپنا اسٹریٹجیک محاذ بہتر بنانے میں مدد ملی ہے۔ اسرائیل نے سائبر کرائم کنٹرول یونٹ میں کئی جوہری نوعیت کی تبدیلیاں کی ہیں اور فوج کو درپیش چیلنجز کو سامنے رکھتے ہوئے مزید ماہرین کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.