• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل رہائی والے اسیران کی مغربی کنارے واپسی پر پابندی لگانا چاہتا ہے: احرار سنٹر

جمعہ 15-03-2013
in فلسطین
0
plf 2lac prisoners in isrealis jail
0
SHARES
0
VIEWS
سنٹر برائے اسیران سٹڈی اور انسانی حقوق ‘ احرار’ خبردار کیا ہے کہ اسرائیل رہائی پانے والے اور جلاوطن کئے جانے والے اسیران کی مغربی کنارے واپسی کی راہ میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے۔
 
سنٹر کے ڈائریکٹر فؤاد الخفش نے بتایا ہے کہ قابض حکام کے خود ساختہ قوانین کا سہارا لیکر رہائی پانے والے اسیران کو مغربی کنارے میں اپنے گھروں کو واپسی سے خائف ہے۔ فوجداری قانون کے تحت رہائی پانے والے اسیران کو دوبارہ گرفتار کر کے ان کی پرانی سزائیں بحال کی جا سکتی ہیں۔
 
انہوں نے بتایا کہ ان رہائی پانے والے اسیران کو مختلف اوقات میں مغربی کنارے سے ایک سے تین سال کے لئے جلاوطن گیا تھا۔
 
فؤادالخفش نے کہا کہ رہائی پانے والے ان اسیران کی ایک بڑی تعداد سامر العیساوی، ایمن الشراونہ اور ایمن ابو داود کے ساتھ ہونے والے سلوک سے ڈر کر واپس نہیں آ رہے ہیں۔
 
ڈائریکٹر نے وفا الاحرار معاہدے اور اس کی اسیر دشمن بعض شقوں پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.