• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل تمام مقبوضہ علاقوں کوخالی کرے، اقوام متحدہ

ہفتہ 07-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل تمام مقبوضہ علاقوں کوخالی کرے، اقوام متحدہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ میں مصر کے مستقبل مندوب کی جانب سے قرارداد پیش کی گئی جس کی حمایت میں 91 ممالک نے رائے دی جب کہ 9 ممالک نے مخالف اور 65 نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ میں مصر کے مستقبل مندوب محمد ادریس نے جنرل اسمبلی میں ایک قرارداد پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ جب تک فلسطینی سرزمین اور شام کے مقبوضہ وادی گولان پر اسرائیل کا ناجائز تسلط برقرار ہے اس وقت تک مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں۔

پیش کی گئی قراردادکی  91 ممالک  نے حمایت کی  جبکہ  9 ممالک نے مخالف اور 65 نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔قرارداد میں "اسرائیل” سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد پر عمل درآمد کرتے ہوئے شام کے تمام مقبوضہ علاقے کو گولان کو خالی کردے۔

اس علاقے پر اسرائیل نے چار جون 1967ء کی جنگ میں قبضہ کیا تھا۔جنرل اسمبلی نے 14 دسمبر 1981 کی قرارداد کو منظور کی تھی جس میں گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی فوج کے قبضے کو غیرقانونی قرار دیا تھا۔اقوام متحدہ سنہ 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے عرب اور فلسطینی شہروں سے اسرائیل کو نکل جانے کا متعدد بار مطالبہ کرچکا ہے۔

Tags: اقوام متحدہگولانمحمد ادریسمصری مندوب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.