• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی کنیسٹ میں فلسطینیوں کی رہائی پر اتفاق نہ ہو سکا

جمعرات 27-03-2014
in فلسطین
0
plf knesset1
0
SHARES
2
VIEWS

اسرائیلی کنیسٹ[پارلیمنٹ] کی داخلہ کمیٹی کا کل بدھ کے روز اہم اجلاس ہوا جس میں فلسطین۔ اسرائیل امن مذاکرات کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی چوتھے مرحلے کی رہائی پر غور کیا گیا لیکن اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم کر دیا گیا۔

صہیونی میڈیا کے مطابق اجلاس میں حکومتی شخصیات، اپوزیشن رہ نما، جیل حکام، وزارت داخلہ اور وزارت قانون وانصاف کے عہدیدار بھی موجود تھے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق کنیسٹ کی خارجہ کمیٹی کی چیئرپرسن اور انتہا پسند رکن پارلیمنٹ” میری ریگیو” نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی رہائی سے انکار کر دیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت ایسے فلسطینیوں کی رہائی پر مصر ہے جو یہودیوں کے قتل میں ملوث ہیں تو ان یہودیوں کو بھی رہا کرے جوفلسطینیوں کے قتل میں الزام میں جیلوں میں قید ہیں۔

ذرائع کے مطابق صہیونی جیل حکام اور وزارت داخلہ رہا کیے جانے والے فلسطینیوں کی فہرست میں قیدیوں کے ناموں پر اتفاق نہیں کر سکے ہیں جس کے بعد رواں کے آخر تک فہرست پر نظرثانی تک فلسطینیوں کی رہائی ممکن نہیں ہو گی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.