• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 10 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں بیت المقدس سے فلسطینی شہری زیر حراست

ہفتہ 16-03-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں بیت المقدس سے فلسطینی شہری زیر حراست
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے کارکن محمد أبو حمص کو مقدس شہر کے آل العيسويۃ ضلع میں اس کے گھر سے اغوا کر لیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اغوا کئے جانے والے کارکن پر الزام تھا کہ اس نے سوشل میڈیا پر فلسطینیوں پر زور دیا تھا کہ وہ وسطی یروشیلم میں ہونے والی میراتھن ریس میں حصہ لیں۔ یہ ریس ایک  ایسے وقت میں منعقد ہو رہی ہے جب اسرائیلی بلدیہ بھی اسی طرح کا کھیلوں کا ایک پروگرام منعقد کر رہی ہے۔

حالیہ ہفتوں میں اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے مقدس علاقے باب الرحمہ کو کھلوانے اور وہاں نماز ادا کرنے کی میں کامیابی کے بعد کئی فلسطینیوں کو گرفتار کرنے کی مہم شروع کر رکھی ہے۔

Tags: اسرائیلاغوابلدیہبیت المقدسپولیسریسسوشل میڈیافلسطینگرفتارمسجد اقصیٰمیراتھنیروشیلم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.