• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی وزیر اعظم سےبیت المقدس میں استعفے کا مطالبہ

منگل 01-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی وزیر اعظم سےبیت المقدس میں استعفے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پرمالی بدعنوانی  جیسےکرپشن کے الزامات کے ساتھ ساتھکوروناوائرس سے نمٹنےمیں ناکامی پراسرائیلی عوام نے استعفے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرین نے ایک مرتبہ پھر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مالی بدعنوانی کے الزامات اور کورونا وائرس سے نمٹنے میں ناکامی پر استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرین نے نیتن یاھو کے خلاف عائد کرپشن کے تین کیسز میں ان کے ٹرائل کامطالبہ کرتے ہوئے لوٹی گئی قومی دولت قومی خزانے میں جمع کرانے اور نیتن یاہو کو کرپشن کی سزا دینے پر زور دیتے ہوئےشدید احتجاج کا مظاہرہ کیا جس میں پولیس کے مطابق صرف بیت المقدس میں ہی لگ بھگ دس ہزار  سے زائدافراد سڑکوں پر نکل آئےجبکہ تل ابیب میں مظاہرین نے متعدد سڑکیں بلاک کر دیں۔

دیگر اسرائیلی علاقوں میں بھی وزیر اعظم کے خلاف ایسے ہی احتجاجی مظاہروں کی اطلاعات ہیں ۔

Tags: بیت المقدسصہیونی وزیر اعظممقبوضہ فلسطیننیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.