• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی وزراء کا رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے شاندار استقبال

بدھ 26-02-2014
in فلسطین
0
plf welcome
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اسرائیلی دشمنوں کے ساتھ اعتماد سازی کے اقدامات کے تحت رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق کل منگل کو اسرائیل کے دو وزراء نے فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کواٹر کا الگ الگ دورہ کیا جہاں فلسطینی حکام کی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیرخزانہ یئیر لبید ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کواٹر پہنچے جہاں ان کی ملاقات اتھارٹی کے وزیر مالیات اور دیگر حکام سے ہوئی۔ بعد ازاں انہیں وسطی رام اللہ میں "الموفینبک” ہوٹل میں لے جایا گیا۔ جہاں دوبارہ مذاکرات ہوئے۔ اس موقع پرفلسطینی اتھارٹی کی پولیس نے سیکیورٹی کے تمام انتظامات کر رکھے تھے۔

ہوٹل میں میڈیا کے نمائندوں بالخصوص مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کو جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ ذرائع کے مطابق فلسطینی حکام اور اسرائیلی وزیر کے مابین ہوئی بات چیت میں قرضوں، بجلی کی فراہمی اور صحت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ادھر اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق منگل کو اسرائیلی وزیر ماحولیات عمیر پیریز نے بھی اچانک رام اللہ ہیڈ کواٹر کا دورہ کیا۔ جہاں ان کا پرجوش استقبال کیا گیا۔

ریڈیو رپورٹ میں اسرائیلی وزاء کی جانب سے یہ دورے غیرمعمولی قرار دیے گئے ہیں اور کہا گیا ہے کہ دوروں کا اہتمام فلسطینی حکام کی جانب سے دعوت کے بعد کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.