• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی نوجوان پر اسرائیلی فوجیوں کے تشدد کے وڈیو منظر عام پر آ گئی

جمعرات 30-05-2013
in فلسطین
0
plf 30 assault
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی ادارے بتسلیم نے 26 اپریل کو رام اللہ میں عوفرہ یہودی بستی کے نزدیک ایک فلسطینی نوجوان پر گرفتاری کے دوران اسرائیلی فوج کے تشدد کو فلمایا ہے۔

 

ادارے نے یہ وڈیو جاری کی ہے جس میں اسرائیلی فوجی فلسطینی نوجوان محمد دار سعد کو شمالی رام اللہ کے المزارعہ الشرقیہ گائوں سے اغوا کرنے کے بعد تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

بتسلیم کی اس رپورٹ کے مطابق دار سعد کو فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان سلوان میں ہونے والے تصادم کے دوران حراست میں لیا گیا تھا اور انہیں اسرائیلی فوج پر پتھرائو کرنے کے الزام میں ایک ماہ قید میں رکھا گیا تھا۔

ادارے کے مطابق ” ایک فوجی کو دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ دار سعد کو گرفتار کررہا ہے اور انہیں زمین پر گرا کر ان پر تشدد کررہا ہے اس کے بعد دو اور فوجی آجاتے ہیں اور اس اسیر پر گھونسوں اور لاتوں کی برسات کردی۔”

یہ وڈیو اس حملے کے ایک ماہ بعد منظر عام پر آگئی تھی اور بتسلیم ادارے نے اسرائیل فوج سے ایک فوری اپیل کی تھی کہ جس میں اس حملے کے بارے میں تفصیلی تفتیش جاری کی جائے گی۔

بتسلیم کے مطابق "یہ صرف ان کے وکیل نیری رماتی کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کا ہی نتیجہ ہے۔ جب یہ فوٹیج منظر عام پر آئی اس کے بعد فوجی پراسیکیوشین نے دار سعد کے خلاف پتھرائو کرنے کے الزامات واپس لئے اور انہیں رہا کردیا۔”

ادارے نے مزید بتایا کہ بہت سی اسرائیلی سرکاری پارٹیاں اس معاملے کی تفتیش میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔ اس کے علاوہ موقع پر موجود فوجیوں اور افسروں نے اس واقعہ کو کسی قانون نافذ کرنے والے ادارے کو نہیں بتایا حالانکہ ان کو ایسا کرنے کے بارے قانونی اور ملٹری احکامات ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.