• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی نوجوان فوج کے جنگی یونٹ میں بھرتی سے گریزاں، حکام میں تشویش

ہفتہ 12-01-2013
in فلسطین
0
plf israeli.soldiers units
0
SHARES
0
VIEWS
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ سال اسرائیلی نوجوانوں میں اسرائیلی فوج کے اندر بالخصوص معرکہ کارزار میں لڑنے والے یونٹ کے اندر شمولیت کے رجحان میں کمی دیکھی گئی، اسرائیلی حکام نے اس سال بھرتیوں میں تین فیصد کمی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تاہم عسکری تجزیہ کاروں نے صہیونی نوجوانوں میں فوج سے دور ہونے کے اس رجحان کو زیادہ خطرناک قرار نہیں دیا۔
 
اسرائیلی روزنامے ’’معاریف‘‘ میں شائع رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کے کمبیٹ یعنی دو بدو لڑنے والے یونٹ میں بھرتی کے رجحان میں اسرائیل کی لبنان کے ساتھ دوسری جنگ کے بعد سے کمی آرہی ہے۔ سال دو ہزار بارہ  کے دوران اس کمی کی شرح تین فیصد تک جا پہنچی تھی۔
عسکری ذرائع نے یہ بھی واضح کیا اسرائیلی فوج کے اگلے محاذوں پر لڑنے والےاس یونٹ میں سال بھر کے دوران بھرتیوں میں کمی نہیں آئی البتہ چونکہ فوج ہر مہینے کا پچھلے سال کے اسی مہینے سے موازنہ کرتی ہے اس اعتبار سے نومبر 2012 میں بھرتیوں میں بڑے پیمانے پر کمی دیکھی گئی تھی۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.