• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی مظالم جاری،یہودی آباد کاروں کو بسانے کے لیے فلسطینی خاندان کو اپنے ہی گھر سے بے دخل کردیا

جمعرات 11-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
بیت المقدس میں 20 فلسطینی املاک اور رہائشی مکانات مسمار کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی فوج کے ظلم  و ستم جاری،یہودی آباد کاروں کو بسانے کے لیے برسوں سے مقیم فلسطینی خاندان کے انکے اپنے ہی گھر سے جبری بے دخل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بیت المقدس کے نواح میں سلوان کے علاقے میں رہنے والا فلسطینی خاندان جو کہ پچھلے پچیس سال سے وہاں مقیم ہے اور یہودی آباد کاروں کے بدنام زمانہ گروپ کے خلاف بر سر پیکار ہے کو اس وقت مزید مصائب کا سامنا کرنا پڑا جب بدھ کی روز اسرائیلی فوج کی بھاری نفری انکے گھر میں گھس آئی اور سامان کو باہر نکال کر پھینکنا شروع کر دیا۔

وادی ھلواہ  کے مرکز اطلاعات کی جانب سے اس واقعے کی جاری کردہ ایک ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا رہا ہے کہ صیہونی فوجی اور پولیس افسران فلسطینی خاندان کا سامان انکے گھر سے اٹھا کر باہر پھینک رہے ہیں اور ان کے اہل خانہ کو جبری طور گھر سے جانے کو مجبور کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ بیس روز قبل اسرائیلی عدالت انتہائی تعصب کا مظاہرہ کرتے ہوئے  اس فلسطینی خاندان کی گھر مسمار نہ کرنے کی اپیل مسترد کر چکی ہے،اور اس خاندان کو احکامات جاری کیے تھے کہ فوری طور پر یہ گھر خالی کیا جائے تاہم انہوں نے اس گھر کو خالی کرنے سے انکار کردیا تھا جس پر اس خاندان کے ایک فرد کو بھی اسرائیلی پولیس نے گرفتار کر لیا تھا۔

Tags: فلسطینی بے گھرفلسطینی گھر مسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.