• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 30 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج کے 13ہزار ریزرو فوجیوں کا جنگ میں حصہ لینے سے انکار

اسرائیلی اخبار "اسرائیل ہیوم" نے اطلاع دی ہے کہ 17،000 میں سے 13,000 ریزرو فوجیوں نے سروس پر واپس آنے سے انکار کردیا۔

ہفتہ 26-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کے 13ہزار ریزرو فوجیوں کا جنگ میں حصہ لینے سے انکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف عبرانی اخبار "اسرائیل ہیوم” نے اپنی رپور ٹ میں انکشاف کیا ہے کہ "اسرائیلی فوج کو ان دسیوں ہزار اسرائیلی شہریوں کو دوبارہ فوج میں بھرتی کرنا مشکل ہورہا ہے جن کو جنگ سے پہلے فوج کا سائز کم کرنے کیلئے رخصت دی گئی تھی ۔

اخبار نے لکھا ہے کہ غزہ کے محاذ اور لبنان میں اسرائیلی فوج کو بھاری جانی نقصان کے باعث فوج کو اپنی تعداد میں اضافے کی شدید ضرورت ہے جس کے لئے ریزورفوجیوں کو سروس پر واپس آنے کے احکامات دیئے گئے تاہم کہ 17،000 میں سے 13,000 ریزرو فوجیوں نے سروس پر واپس آنے سے انکار کردیا اور صرف 4,000 فوجیوں نے سروس پر واپس آنے پر اتفاق کیا،” انہوں نے مزید کہا، "فوج ان کوششوں کے تسلسل کی تصدیق کرتی ہے، اور چیف آف اسٹاف نے اس معاملے کو سال 2025 کے لیے اولین ترجیحی ہدف کے طور پر شناخت کیا ہے۔”

Tags: اسرائیلیریزروصیہونیغزہفلسطینلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.