• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی کارروائی میں الخلیل سے فلسطینی اغواء

پیر 15-12-2014
in فلسطین
0
plf kidnaped
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں بیت امر کے مقام پر اسرائیلی فوج کی اسپیشل یونٹ کے اہلکاروں نے راہ چلتے ہوئے ایک فلسطینی کو اغواء کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی فوجیوں کی ایک گاڑی شمالی الخلیل میں بیت امرکی ایک سڑک پر کھڑی تھی۔ اس دوران رامی عبدالطیف بحر نامی ایک شہری وہاں سے گذرا۔ صہیونی فوجیوں نے اسے پکڑ کر گاڑی میں ڈالا اور کسی نامعلوم مقام کی طرف لے گئے۔

فلسطینی شہری کے اغواء کے بعد سلفیت کے مختلف علاقوں میں صہیونی فوج کی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.