• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی نابلس میں وسیع پیمانے پر جنگی مشقیں،علاقے میں غیراعلانیہ کرفیو

اتوار 03-05-2015
in فلسطین
0
plf unannounced
0
SHARES
4
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے شمالی شہر نابلس میں عقربا کے مقام پرقابض اسرائیلی فوجیوں نے بڑے پیمانے پر جنگی مشقیں شروع کی ہیں۔ جنگی مشقوں کےدوران فلسطینی شہرویوں کی آمد ورفت پرپابندی عاید کردی گئی ہے اور علاقے میں غیر اعلانیہ کرفیو نافذ ہے۔

نابلس کے مقامی فلسطینی رہ نما اور یہودی توسیع پسندی کی روک تھام کے لیے قائم کمیٹی کے چیئرمین غسان دغلس نے بتایا کہ اتوار کو علی الصباح جنوبی نابلس میں عقربا کے مقام پر سیکڑوں اسرائیلی فوجیوں نے جمع ہونا شروع کیا۔ اسرائیلی فوجیوں کے ہمراہ ٹینک، توپ خانے اور جنگی مشن کے لیے استعمال ہونے والی فوجی گاڑیوں کی بڑی تعداد بھی لائی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ عقربہ قصبے کے باشندے اور خربہ الطویل کے فلسطینی رہائشی صہیونی فوجیوں کو دیکھ کر سخت خوف کا شکار ہوگئے ہیں۔ قابض فوجیوں نے مقامی شہریوں کو بغیر کوئی پیشگی اطلاع دیے بھاری آواز پیدا کرنے والے بم اور گولے داغنا شروع کیے ہیں جس کے نتیجے میں شہریوں میں خوف کی فضاء میں مسلسل اضافہ ہو گیا ہے۔

غسان دغلس نے بتایا کہ نابلس میں ’’معالیہ افرائیم‘‘ یہودی کالونی کے قریب آباد فلسطینی شہریوں کو سخت مشکلات کاسامنا ہے کیونکہ جنگی مشقوں کے نتیجے میں فلسطینیوں کو اپنے کھیتوں میں کام کے لیے آنے سے روک دیا گیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.