• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی مسجد اقصی کی دیواریں پھلانگنے کی مشقیں

بدھ 19-08-2009
in فلسطین
0
israeli-force
0
SHARES
0
VIEWS

israeli-force قابض اسرائیلی فوج نے مسجد اقصی کی دیواریں پھلانگنے کی مشقیں شروع کردیں-

 مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی مقدسات کی تعمیر و مرمت کے ادارے اقصی فاؤنڈیشن نے عینی شاہدین کے حوالے سے ذکر کیا ہے کہ انہیں اس وقت حیران کن صورت حال کا سامنا کرنا پڑا جب اسرائیلی فوج کے 20 کے قریب اہلکار سیڑھی لگا کر مسجد اقصی کی دیواریں پھلانگ رہے تھے- بالخصوص عورتوں کے لیے مخصوص حصے کی دیواریں پھلانگی گئیں- اسرائیلی فوجی اہلکار مراکشی علاقے کی طرف سے مسجد اقصی کی دیواریں پھلانگنے کی مشقیں کرتے رہے- یہ مشقیں ایک گھنٹے تک جاری رہیں- اقصی فاؤنڈیشن نے اسرائیلی فوجی مشقوں کو اس سازش کا حصہ قرار دیا ہے جو وہ مسجد اقصی اور بیت المقدس کو یہودیانے کے سلسلے میں کررہی ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.