• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی لڑکی شہید ، دوسری شدید زخمی

منگل 24-11-2015
in فلسطین
0
0pal002011
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں سوموار کے روز اسرائیلی فوجیوں نے اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک فلسطینی لڑکی کو شہید جب کہ اس کی ساتھی کو شدید زخمی کردیا۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی لڑکیوں نے چاقو سے حملے میں چاریہودی زخمی کیے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق بیت المقدس میں دو فلسطینی لڑکیوں کے حملے میں ایک مقام پر دو یہودی آباد کار زخمی ہوئے ہیں۔ ان میں سے ایک کے سرمیں گہرے زخم آئے ہیں اور اس کی حالت تشویشناک ہے جب کہ دوسرے کے بازو میں چاقو گھونپا گیا ہے۔ دونوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق چاقو سے حملے میں زخمی ہونے والے یہودیوں کی تعداد چار ہے۔ پولیس نے یہودیوں پرحملہ کرنے والی خواتین پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک لڑکی جاں بحق اور دوسری زخمی ہوئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایک یہودی پولیس کی غلطی سے فائرنگ کی نتیجے میں زخمی ہوا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہودی آباد کاروں پر حملہ کرنے والی فلسطینی لڑکیوں کی عمریں 15 اور 16 سال کے درمیان ہیں۔ ان میں سے ایک موقع پر ہی جام شہادت نوش کرگئی ہے جب کہ دوسری کو شدید زخمی حالت میں اسپتال لے جایا گیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی لڑکی شہید ، دوسری شدید زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.