• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی شیلنگ‘ جڑواں فلسطینی بہن بھائی زخمی

منگل 29-09-2009
in فلسطین
0
shelling
0
SHARES
0
VIEWS

shelling اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے پھینکے گئے شیل سے ایک فلسطینی لڑکا اور اس کی جڑواں بہن غزہ پٹی کے وسط میں مغازی پناہ گزین کیمپ کے قریب شدید زخمی ہوگئے-

 

طبی ذرائع کے مطابق 17 سالہ عبداللہ المصدر معمولی زخمی ہوا جبکہ اس کی ہمشیرہ کو خاصے زخم آئے ہیں- اسرائیلی قابض فوج نے اتوار کی شام شمالی غزہ میں زرعی زمینوں پر دھاوا بول دیا مگر جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی- مقامی ذرائع نے بتایا ہیے کہ اسرائیلی فوج شمالی غزہ کے علاقے بیت حنون میں بھی بھاری مشین گنوں سے رہائی علاقے پر فائر کھول دیا جس سے بعض مکانوں کو نقصان پہنچا- جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین کے عسکری ونگ قومی مزاحمتی بریگیڈ نے مسجد اقصی کی بے حرمتی اور غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف شمالی غزہ میں ایک صیہونی فوجی کیمپ کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.