• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی جنوبی الخلیل میں توڑ پھوڑ

جمعرات 08-03-2012
in فلسطین
0
plf al_khalil_1
0
SHARES
0
VIEWS

plf al_khalil_1

قابض اسرائیلی سکیورٹی فورسز کی جانب سے مغربی کنارے میں آباد فلسطینیوں پر مظالم جاری ہیں۔ صہیونی فورسز نے آج تاریخی شہرالخلیل کے جنوبی علاقوں جنبا اور بئر العد پر دھاوا بولا اور گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کی۔

 

ایک ماہ کے دوران دوسرے اسرائیلی حملے کے بعد علاقے میں حالات سخت کشیدہ ہو گئے۔
اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کے گھروں میں گھس کر تلاشی لی اور اہل خانہ کو زد و کوب کیا، اس دوران متعدد شہریوں کو تفتیشی مراکز میں حاضری کے نوٹسز بھی جاری کیے گئے۔ طلبی کا نوٹس وصول کرنے والے شہریوں کے نام ربعی، محمد اور العدرہ ہیں۔
خیال رہے کہ اس سے قبل ان علاقوں پر حملوں کے دوران اسرائیلی فوج نے ایک اسکول اور مسجد کو گرانے کی ہدایات جاری کی تھیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.