• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا غزہ کی سرحدوں پر تیاری کی حالت کا اعلان

بدھ 29-07-2009
in فلسطین
0
gaza-border
0
SHARES
0
VIEWS

gaza-border اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحدوں پر تیاری کی حالت کا اعلان کردیا – یہ اعلان جنوبی غزہ میں نسلی باڑ کے قریب اسرائیلی فوج پر ’’ہاون ‘‘ راکٹ حملے کے بعد کیاگیا-

 ذرائع کے مطابق متعدد اسرائیلی اہلکار’’ناح عوز ‘‘ فوجی اڈے سے جیپوں ، بلڈوزروں اور ٹینکوں کے ہمراہ نکلے اور انہوں نے شہداء قبرستان کے قریب پوزیشنیں سنبھال لیں- دوسری جانب اسرائیلی ذرائع کے مطابق تیاری کی حالت کا اعلان ایسے موقع پر کیا گیا ہے جب یہودی آبادکار غزہ سے اسرائیلی فوجی انخلاء کے چار سال مکمل ہونے کے موقع پر احتجاجی مظاہرے کی تیاریاں کررہے ہیں – واضح رہے کہ یہودی آبادکاروں نے غزہ سے یکطرفہ اسرائیلی انخلاء کے چار سال مکمل ہونے کے موقع پر کیسوفیم آبادی میں بڑے احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.