• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا دوکان پرحملہ،فلسطینی زخمی دوکان تباہ

بدھ 22-05-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی فوج کا دوکان پرحملہ،فلسطینی زخمی دوکان تباہ
0
SHARES
0
VIEWS

مغربی کنارے(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  بیت المقدس کے شہر الخلیل کے علاقے  قزازين پر واقع ایک دوکان پر اسرائیلی فوج نے تلاشی کے نام پر لوٹ  مار اور توڑ پھوڑ کی ، دوکان کے مالک غصان  ابو حدید کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے پہلے دوکان میں تلاشی لی اور جب کچھ قابل زکر برآمد نہیں ہوا تو دوکان میں توڑپوڑ کی اور آگ لگادی جبکہ دوسری جانب نابلس کے علاقے روجیب میں صیہونی افواج نے فلسطین انتظامیہ کا کوڑا کرکٹ اٹھانے والا (گاربیج ٹرک) ضبط کرلیا ہے

واضح رہے کہ تلاشی کے نام پر صیہونی افواج  کا فلسطینیوں کے گھروں اور املاک میں داخل ہوکر لوٹ مار  کرنا معمول بن چکا ہے جبکہ انتظامی بنیاد پر خواتین  ،  بچوں اور بزرگوں سمیت  فلسطینیوں کو بغیر الزام کے سالوں قیدرکھنا بھی معمول ہے ۔

Tags: توڑپھوڑدوکانفلسطینی زخمیقزازیننابلس کے علاقے قزازین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.