• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا دستی ہتھیاروں سے مسلح تین فلسطینیوں کی گرفتاری کا دعویٰ

بدھ 17-12-2014
in فلسطین
0
plf handweapon
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوجیوں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم سے تین فلسطینیوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پرمنقتل کردیا ہے۔ صہیونی فوج کا دعویٰ ہے کہ حراست میں لیے گئے تینوں فلسطینی نوجوان چاقووں اور چھریون سے لیس تھے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایک فلسطینی شہری کو بیت لحم کے جنوب میں عصیون روڈ کےایک چوک سے حراست میں لیا گیا اور اس کے قبضے میں موجود ایک چاقو بھی ضبط کیا گیا ہے۔

بیان کے مطابق حراست میں لیے گئے فلسطینی کو تفتیش کے لیے جنرل انٹیلی جنس ایجنسی ’’شاباک‘‘ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

ادھر اسرائیلی پولیس نے بھی اپنے بیان میں الخلیل شہر کی مسجد ابراہیمی کے قریب سے دو فلسطینیوں کو دستی ہتھیاروں سے مسلح حالت میں گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے دونوں فلسطینیوں کے قبضے سے دو خنجر برآمد ہوئے ہیں۔ انہیں تفتیش کے لیے شاباک کے حوالے کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن میں گذشتہ چند ماہ سے جاری کشیدگی کے دوران یہودی آباد کاروں پر چاقووں کے درجنوں حملے ہوچکے ہیں۔ مبصرین کے خیال میں فلسطینی شہریوں کی جانب سے یہودیوں پر چاقووں سے حملے مسجد اقصیٰ پر یہودیوں کی یلغار کا رد عمل ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.