• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

اسرائیلی فوج ایک بزدل فوج ہے جو ناکامی چھپانے کیلئے غزہ کواستعمال کررہی ہے

پیر 16-08-2021
in پی ایل او, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی فوج ایک بزدل فوج ہے جو ناکامی چھپانے کیلئے غزہ کواستعمال کررہی ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تحریک نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست ایک دہشتگرد ریاست ہے جو اپنی ناکامیاں چھپانے کیلئےفلسطین پر جنگ اور جارحیت مسلط کررہی ہے فلسطینی ایک بہادر قوم ہے جو اسرائیلی مظالم کے آگے کبھی ہتھیار نہیں ڈالے گی ۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار مزاحمتی تحریک اسلامی جہاد کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ کے طویل غیر قانونی محاصرہ جاری رکھتے ہوئے شہر میں تعمیر نو میں رکاوٹ  ڈال رہا ہے جو اپنی فوجی ناکامی چھپانے کی بدترین کوشش ہے ، انھوں نے کہا کہ قابض دشمن کی دہشتگردی اور جارحیت جنگ میں اپنی سلامتی اور فوجی ناکامی کو چھپانے کی کوشش ہمارے لوگوں کو بلیک میل کرنے اور دباؤ ڈالنے کےزمرے میں آتی ہےفلسطین کی  مزاحمتی قوتیں قابض اسرائیل کو اپنی ناکامی کو چھپانے کے لیے محاصرے کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔

"سیف القدس‘‘معرکے کے دوران اسرائیلی قابض فوج کی فوجی اور سیکیورٹی ناکامی کے بارے میں جو میڈیا رپورٹس سامنے آئی ہیں وہ اس فوج کی نااہلی کا ثبوت ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ رپورٹیں ایک زبردست مذمت ہے جو معصوم شہریوں کے خلاف ان کے جرائم کی گواہی دیتی ہے۔ فلسطینیوں کے قتل عام اور اس کی نا اہلی اور ناکامی کو چھپانے کی کوشش اور ایک فریب انگیز فتح کی تصویر حاصل کرنے کی کوشش ہے۔ مگر ہم اسرائیل کو غزہ کی پٹی کے محاصرے کو اپنی ناکام چھپانے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

Tags: بیت المقدسصیہونی ریاستغزہفلسطینمزاحمتی تحریک اسلامیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.