• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 11 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں متعدد فلسطینی نوجوان زخمی

پیر 11-01-2016
in فلسطین
0
Nakya City
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق مقامی ذرائع اور عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی فوجیوں نے اتوار کی رات جنوب مشرقی بیت لحم میں واقع تقوع شہر پر حملہ کیا جس کے بعد صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپ شروع ہو گئی۔

فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی فوجیوں کے حملے کا مقابلہ کرنے کے لئے ان پر پتھروں اور آگ لگنے کا باعث بننے والی بوتلوں کے ساتھ پتھراؤ کیا۔ مقامی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں پر جنگ میں استعمال کی جانے والی اور پلاسٹک کی گولیاں برسائیں۔ جنگی گولیوں سے سات اور پلاسٹک کی گولیوں سے پانچ فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے۔

اس کے علاوہ صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے میں واقع سلفیت شہر کے مغربی علاقے پر حملہ کر کے ایک فلسطینی نوجوان کو زخمی کر دیا۔ فلسطین کے ایک سیکورٹی ذریعے نے کہا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے اتوار کی رات سنہ انیس سو اڑتالیس کی مقبوضہ سرزمین میں داخل ہونے کی کوشش کرنے کے بہانے ایک فلسطینی نوجوان کو سلفیت شہر کے مغرب میں واقع الزاویہ دیہات کی کفر قاسم چیک پوسٹ کے قریب متعدد گولیاں مار کر زخمی کر دیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں متعدد فلسطینی نوجوان زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.