• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کی تصاویر کھینچنے پر فلسطینی نوجوان پر بہیمانہ تشدد

منگل 04-09-2012
in فلسطین
0
plf picture
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوجی اہلکاروں نے مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں یہودی آباد کاری مخالف نوجوانوں کے ایک گروپ کے سرگرم نوجوان کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

تامر اطرش نامی نوجوان نے بتایا کہ چھ اسرائیلی فوجیوں نے جبل رحمہ کے علاقے میں انہیں روکا اور مارنا شروع کردیا۔ تامر اطرش نے بتایا کہ وہ اپنی کار میں جا رہے تھے کہ صہیونی اہلکاروں نے پہلے انہیں روک اور گاڑی سے باہر آنے کا کہا، میں جیسے ہی کار سے باہر نکلا صہیونییوں نے مجھے مارنا شروع کردیا۔ اطرش کا کہنا تھا کہ وہ تشدد کرنے والے اسرائیلی فوجیوں کو شناخت کر سکتے ہیں۔ اطرش نے یہ بتایا کہ وہ اس سے قبل تل رمیدہ کالونی میں دیگر فلسطینیوں پر تشدد کرنے والے صہیونی فوجیوں کی تصاویر لے چکے تھے جس پر طیش پا اسرائیلی اہلکار نے مجھ پر حملہ کیا۔ اطرش نے مزید بتایا کہ اسرائیلی فوج کی اس کارروائی کے ذریعے یہودی آباد کاری کے خلاف نوجوانوں کے اس گروپ سے انتقام لیا گیا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.