• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 8 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کی بربریت، الخلیل میں ایک اور فلسطینی شہید

جمعرات 31-12-2015
in فلسطین
0
AlKhalil Gaza
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی نوجوان کی شہادت کا یہ واقعہ بدھ کے روز الخلیل کے علاقے فحص میں پیش آیا۔ صیہونی حکام نے دعوی کیا کہ مذکورہ نوجوان اسرائیلی فوجیوں پر چاقو سے حملہ کرنا چاہتا تھا۔ صیہونی فوجیوں نے ہفتے کے روز ایک باون سالہ فلسطینی کو جنوبی شہر نابلس میں گولیاں مار دی تھیں۔ صیہونیوں نے دعوی کیا تھا کہ مذکورہ فلسطینی نے صیہونی فوجیوں پر اپنی گاڑی چڑھا دی تھی۔

اس سے پہلے جمعے کے روز غزہ اور خان یونس کے علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے حملوں میں دو فلسطینی شہید اور اٹھائیس زخمی ہو گئے تھے۔گزشتہ ہفتے جمعرات کو صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے چار فلسطینیوں کو شہید کر دیا تھا۔

پچھلے تین ماہ کے دوران فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوجیوں کے حملوں میں شدت پیدا ہو گئی۔ یکم اکتوبر سے اب تک صیہونی فوجیوں کے حملوں میں ایک سو چوالیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ اکثر مبصرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اس وقت اپنے خلاف نئی تحریک انتفاضہ کا سامنا ہے جسے انتفاضہ القدس کا نام دیا گیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوجیوں کی بربریت، الخلیل میں ایک اور فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.