• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کا گاوں پر دھاوا، ایک باپ اور اس کے چار بیٹوں کو طلبی کے نوٹس جاری

منگل 14-05-2013
in فلسطین
0
plf ImageProxy1
0
SHARES
2
VIEWS

صیہونی فوج نے الخلیل کے شمال میں واقع بیت عمار گائوں پر دھاوا بول دیا اور وہاں کے رہائشی مقامی بلدیہ کونسل کے رکن کے گھر پر چھاپہ مارا۔

 

عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کو بتایا کہ فوجیوں نے نصری صبارنہ کے گھر پر دھاوا بول دیا اور اس کی تلاشی لی۔

ان کے مطابق فوجیوں کے ہمراہ آئے ہوئے خفیہ ایجنسی کے افسر نے صبارنہ اور ان کے چار بیٹوں کے طلبی کے نوٹس فراہم کئے۔

سبارنہ نے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں بے خبر شہریوں کے گھروں پر دھاووں اور شہری خاص طور پر کم سنوں کی طلبی کے نوٹس جاری کرنے کے عمل کی مذمت کی۔

اسی دوران گائوں کے داخلی راستے پر حملہ آور فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ نوجوانوں نے آنسو گیس کے شیل پھینکنے والے نوجوانوں پر پتھر اور خالی بوتلیں پھینکیں۔

انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی آنسو گیس کی بوچھاڑ کے بعد 13 دیہاتیوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.