• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کا فلسطینی بچے پربہیمانہ تشدد

جمعرات 09-04-2015
in فلسطین
0
plf child-tortured
0
SHARES
0
VIEWS

درندہ صفت صہیونی فوجیوں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے جنوب میں قریوت کے مقام پر ایک تیرہ سالہ فلسطینی لڑکے کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

عینی شاہدین نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ قابض فوجیوں نے قریوت قصبے پر دھاوا بولا اور گھر گھر تلاشی کی کارروائی کے دوران 13 سالہ ایثار سامر موسیٰ پر وحشیانہ تشدد کیا۔

عینی شاہدین کا کہناہے کہ قابض فوجیوں نے قریوت پر یلغار کرنے کے بعد شہریوں کے گھروں پر ربڑ کے کور میں لپٹی دھاتی گولیوں اور آنسوگیس کی بارش کی جس کے نتیجے میں متعدد افراد دم گھٹںے سے متاثر ہوئے ہیں۔

اس دوران صہیونی فوجویں نے ایثار موسیٰ کو اس کےگھر کے سامنے روکنا اور اندھا دھند پیٹنا شروع کردیا۔ یہودی فوجی معصوم بچے کو بندوقوں کے بٹ، لاتیں اور ٹھڈے مارتے رہے، جس کے نتیجے میں بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ بعد ازاں مجروح بچے کو ہلال احمر کے اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔

صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں بچے پر وحشیانہ تشدد کے واقعے کے بعد مقامی فلسطینی شہریوں کی جانب سے سخت غم و غصے کا اظہار کیا گیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.