• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کا بہیمانہ تشدد، ریلی میں شریک تین صحافی اور دو بچے شدید زخمی

ہفتہ 09-05-2015
in فلسطین
0
plf 3-journalist
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ میں کفر قدوم کے مقام پر نکالی گئی ایک ریلی کے دوران اسرائیلی فوجیوں نے وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں ریلی کی کوریج کرنے والے تین صحافی، ایک غیرملکی انسانی حقوق کارکن اور دو بچے شدید زخمی ہوگئے۔

عینی شاہدین نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کفر قدم پر مقامی شہریوں نے جمعہ کے روز اسرائیل کی دیوار فاصل اور یہودی توسیع پسندی کے خلاف ہفتہ وار احتجاجی جلوس نکالا۔ اسرا دوران قابض فوجیوں نے مظاہرین پرلاٹھی چارج کیا اور ان پر وحشیانہ تشدد کیا گیا جس کے نتیجے میں کم سے کم چھ افراد زخمی ہوگئے۔

عینی شاہدین کے مطابق زخمیوں کی شناخت اشرف ابو شاویش، فوٹو جرنلسٹ محمد عنایہ، ایمن النوبانی، 14 سالہ احمد عماد اور 10 سالہ سیاف مشہور کے ناموں سے کی گئی ہے۔ یہ تمام افراد اسرائیلی فوج کی جانب سے پھینکے گئے گیس کے گولےلگنے سے زخمی ہوئے۔

مظاہرے کے دوران ایک برطانوی شہری بھی زخمی ہوا ہے۔ مارٹن نامی ایک برطانوی فلسطینیوں کی احتجاجی ریلی میں شریک تھا۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے کی گئی شیلنگ کے نتیجے میں وہ بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.