• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں نے مسجد اقصیٰ کی دینی درسگاہ کی دو معلمات گرفتار کرلیں

جمعرات 02-07-2015
in فلسطین
0
plf two-teachers
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوجیوں نے فلسطین میں مسجد اقصیٰ میں موجود دینی تعلیم کے طالبات کےایک مدرسے سے وابستہ دو فلسطینی معلمات کو حراست میں لینے کے بعد انہیں تفتیشی مرکز منتقل کردیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی فوجیوں نے بدھ کے روز مسجد اقصیٰ کے باب الاسباط کے قریب سے دینی درسگاہ کی معلمہ ھنادی الحلوانی کو حراست میں لیا۔ کچھ ہی دیر بعد قبلہ اول میں گھس کروہاں پر موجود دوسری معلمہ خدیجہ خویص کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔حراست میں لی گئی معلمات کو بیت المقدس میں ‘القشلہ’ نامی تفتیشی سینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔ فلسطینی معلمات کی گرفتاری کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

عینی شاہدین کے مطابق بدھ کے روز بڑی تعداد میں یہودی آباد کار بھی قبلہ اول میں داخل ہوتے اور مذہبی رسومات ادا کرتےرہے۔ یہودی آباد کاروں نے قبلہ اول کے ایک محافظ کو مسجد کی مشرقی دیوار کے قریب تشدد کا بھی نشانہ بنایا۔ یہودیوں کے قبلہ اول میں داخلے کے دوران صہیونی پولیس اور فوج نے انہیں فول پروف سیکیورٹی مہیا کر رکھی تھی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.