• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت کا القدس کی اسیرہ کو رہا کرنے سے انکار

جمعرات 07-02-2013
in فلسطین
0
plf motherr
0
SHARES
0
VIEWS
 

اسرائیلی سپریم کورٹ نے مقبوضہ بیت المقدس کی ایک فلسطینی خاتون کو مالی جرمانے کی ادائیگی اور نظر بندی کی شرط پر رہا کرنے کیے جانے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔

صہیونی عدالت نے اسرائیلی فوجی پر چھری سے حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کی گئی فلسطینی اسیرہ انتصار صیاد کو سکیورٹی رسک قرار دیکر اس کی رہائی سے انکار کیا۔

 
فلسطینی خاتون کو بائیس نومبر 2012 کو صلاح الدین روڈ سے گرفتار کیا گیا تھا، مالی جرمانے اور گھر پر نظر بند رہنے کی شرط پر انکی رہائی کے لیے متعدد بار اسرائیلی عدالتوں سے رجوع کیا جا چکا ہے، بار بار کی عدالت کے سامنے حاضریوں کے باوجود صہیونی منصف انتصار الصیاد کو رہائی دینے پر تیار نہیں۔ 

اطلاعات کے مطابق فلسطینی اسیرہ کو بار بار مختلف جیلوں میں بھیجا جا رہا ہے۔ انہیں اب تک مسکوبیہ، رملہ اور حالیا کی جیلوں میں منتقل کیا جا چکا ہے۔ انہیں اب ستائیس فروری کو عدالت میں پیش کیا جائے گا، یاد رہے کہ اسیرہ انتصار صیاد چار بیٹوں کی ماں ہے۔ ان میں سب سے بڑے کی عمر اٹھارہ سال اور سب سے چھوٹے کی عمر بارہ سال ہے۔ 

 

 بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.